اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت اطلاعات نے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک کو قانونی امور کا ترجمان مقرر کر دیا۔اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق بیرسٹر عقیل کی تقرری صرف اور صرف اعزازی بنیادوں پر ہو گی، وہ کسی بھی قسم کی مراعات حاصل نہیں کریں گے۔