وزیراعلیٰ پنجاب ان ایکشن،قائم پناہ گاہوں کا ریکارڈ طلب کر لیا

 
 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےصوبےمیں قائم پناہ گاہوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےلاہورکی5پناہ گاہوں سمیت 25کی تفصیلات طلب کرتےہوئےپناہ گاہوں میں قیام کرنے والے افراد اور ہونے والے اخراجات کی تفصیلات بھی طلب کیں۔
پناہ گاہوں میں منشیات فروش اور منشیات کے عادی افراد کی رہنے کی شکایات ہے۔

Comments (0)
Add Comment