چین،شینزو-17 کے خلاباز عملے کی کیبن سے باہر دوسری سرگرمی کامیابی کے ساتھ مکمل


چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق بیجنگ وقت کے مطابق 2 مارچ کی سہ پہر ایک بجکر بتیس منٹ پر تقریباً 8 گھنٹے تک کیبن سے باہر سرگرمیوں کے بعد شینزو-17 کے خلابازوں یانگ حونگ پو، تھانگ شن جیے اور جیانگ شین لین نے خلائی اسٹیشن کے روبوٹک بازو اور زمینی سائنسی محققین کے تعاون سےملکر تمام طے شدہ کام مکمل کر لیے۔
منصوبے کے مطابق شینزو17 انسان بردار مشن کے دوران بڑی تعداد میں خلائی سائنس کے تجربات اور تکنیکی تجربات کیے جائیں گے۔

Comments (0)
Add Comment