اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ ضیاء کے صدر اعجاز الحق نے ملاقات کی ، اس موقع پر چوہدری وجاہت حسین،چوہدری شافع حسین ،چوہدری سالک حسین، مصطفیٰ ملک، منتہا اشرف بھی شریک تھے،
ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال حکومت سازی اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر بات چیت ہوئی۔