چین میں لاجسٹکس کا کل حجم 352 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے سال 2023 لاجسٹک آپریشن ڈیٹا کا اعلان کیا۔2023 میں چین کی معیشت اتار چڑھاؤ کے ساتھ بحال ہو ئی ہے ، استحکام کے عوامل میں اضافہ ہوا ہے ، لاجسٹک آپریٹنگ ماحول میں بہتری آئی ہے، اور صنعت کی بحالی مجموعی طور پر بہتر سے بہتر ہو ئی ہے۔ مارکیٹ کی طلب کی بحالی میں تیزی آئی ہے، اور پورے سال کے لیے لاجسٹکس کا کل حجم 352 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا ہے۔ یہ چین کی قومی معیشت کی مستحکم اور مثبت ترقی کےلیے مضبوط ضمانت فراہم کرتا ہے۔

Comments (0)
Add Comment