چین کے اسپرنگ فیسٹیول کی آمد پر پھولوں کی فروخت عروج پر

چین کے اسپرنگ فیسٹیول کی آمد پر پھولوں کی فروخت عروج پر

 

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چینی نئے سال کی آمد آمد ہے اور اسپرنگ فیسٹیول سے متعلق اشیا کی فروخت عروج پر ہے۔ان میں پھولوں کی منڈی میں زبردست کھپت نظر آ رہی ہے۔

چین کی پھولوں کی کھپت کی مارکیٹ بھی دنیا کے لئے کاروباری مواقع پیدا کرتی ہے۔ دسمبر 2023 کے وسط سے شنگھائی پھو ڈونگ ہوائی اڈے نے مجموعی طور پر 150 ٹن تازہ پھول درآمد کیے ہیں، جن کی مالیت تقریبا 15 ملین یوآن ہے۔

Comments (0)
Add Comment