بیجنگ میں "نئے عہد میں چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریے کا مطالعہ اور نفاذ” کے موضوع پر سمری اجلاس کا انعقاد

بیجنگ میں "نئے عہد میں چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریے کا مطالعہ اور نفاذ” کے موضوع پر سمری اجلاس کا انعقاد

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)
نئے عہد میں چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم پر شی جن پھنگ کے نظریہ کا مطالعہ اور نفاذ کے موضوع پر سمری اجلاس 4 تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔

چند روز قبل سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس میں نشاندہی کی کہ متعلقہ نظریے اور خیالات کو سمجھنا اور اس کے ثمرات کو وسعت دینا ضروری ہے اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ٹھوس اقدامات اختیار کئے جانے چاہیں تاکہ عوام حقیقی معنوں میں مسائل کے حل کے حقیقی نتائج کو محسوس کرسکیں اور انھیں فائدے اور خوشحالی کا احساس ہو۔

Comments (0)
Add Comment