کاربن اخراج ٹریڈنگ کے انتظام کے بارے میں عبوری ضوابط کا اجرا
حال ہی میں ،چین کی ریاستی کونسل نے کاربن اخراج ٹریڈنگ کی انتظام پر عبوری ضوابط کا اعلان کیا ، جو یکم مئی 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔
"ریگولیشنز” میں کاربن اخراج کی تجارت کے انتظام کے لئے ایک بنیادی ادارہ جاتی فریم ورک بنانے اور کاربن اخراج کے اعداد و شمار کے غلط استعمال کو روکنے اور سزا دینے کی تجویز پیش کی گئی.