"گروپ آف 77 اور چین” کے تیسرے سربراہی اجلاس کے بارےمیں چینی سکالر کا انٹرویو

"گروپ آف 77 اور چین” کے تیسرے سربراہی اجلاس کے بارےمیں چینی سکالر کا انٹرویو
بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے نائب وزیر اعظم لیو گوچونگ نے یوگنڈا میں ہونے والے” گروپ 77 اور چین” کے تیسری ساوتھ سمٹ میں شرکت کی۔ اپنی تقریر میں انہوں نے کہا کہ چین، ایک ترقی پذیر ملک ہے۔ "گلوبل ساؤتھ” کے رکن کی حیثیت سے چین ہمیشہ دوسرے ترقی پذیر ممالک کے ساتھ مشترکہ تقدیر رکھتا ہے اور جنوب کی مشترکہ ترقی میں حصہ ڈالتا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی اجلاس میں اس بات پر زور دیا کہ جی 77 اور چین کے درمیان یکجہتی اور شراکت داری سب کے لیے پائیدار، پرامن اور منصفانہ دنیا تشکیل دینے کے لیے ضروری ہے۔اس حوالے سے چین کی ہونان نارمل یونیورسٹی میں سینٹر فار ڈپلومیٹک اسٹڈیز کے ڈائریکٹر ٹھنگ جین چھون نے سی جی ٹی این کو دیئے گئے انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Comments (0)
Add Comment